Saturday, 21 June 2014
A Very Stubborn Goat Teasing People
Look How a Goat is Teasing People.Peoples are Restraining Goat From Hitting Them But Goat is in no one control..a FUNNY Video
»Great Poem On Daughters...
A wonderful Poem To listen About Our Daughters.What is Their Status In Our Society And What should be.I recommend Every Urdu Listener To listen It One Time
»Joggers Will Be Sentenced In Africa
![]() |
| ملک کے سربراہ کو اس بات خوف ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اس کے ذریعے حکومت کے خلاف سازشیں کررہی ہیں |
چہل قدمی انسانی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے اور اس کے لئے بعض ممالک میں حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو مراعات بھی دی جاتی ہیں لیکن افریقی ملک برونڈی میں لوگوں کے ایک ساتھ جاگنگ کرنے پر عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے
»Another huge blow Geo TV
| ڈاکٹرعامر لیاقت حسین روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر مذہبی امور کے فرائض بھی انجام دیں گے |
لاہور: عالمی شہرت یافتہ براڈکاسٹرڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایکسپریس میڈیا گروپ کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں وہ روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر مذہبی امور کے فرائض بھی انجام دیں گے۔
»Wednesday, 18 June 2014
The Use of Red Meat in the Diet Increases Chances of Breast Cancer In Females, Research
![]() |
| تحقیقی کے دوران سرخ گوشت کا استعمال کرنے والی عورتوں ميں دوسری عورتوں کے مقابلے ميں چھاتی کے کينسر کے زیادہ کیسز سامنے آئے |
لندن: تازہ ترین طبی تحقییق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو خواتین اپنی خواراک میں ’سرخ گوشت ‘ کا زيادہ استعمال کرتی ہيں ان ميں چھاتی کے سرطان کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہيں
»Sonakshi Sinha turned down an offer to work in Hollywood movie
![]() |
| ہالی ووڈ فلم کا حصہ بننے کے لیے معمولی کردارکرنے کا کوئی شوق نہیں، رجنی کانت کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے |
ممبئ: بہت سے اداکار ہالی ووڈ میں کام کرنے کے لیے چھوٹے کردار بھی قبول کرلیتے ہیں مگر سوناکشی سنہا ان سب سے مختلف ہیں، وہ بالی وڈ میں اپنے کام سے لطف اندوز ہورہی ہیں اور جلد ہی تامل فلموں کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ نظر آنیوالی ہیں
»Tuesday, 17 June 2014
Forbidden to watch football matches, Egyptian Muslim Cleric issued a FATWA
قاہرہ: مصر کے ایک رجعت پسند مذہبی عالم نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے میچز دیکھنا خلافِ اسلام ہے، اس لیے کہ ان میچز کی وجہ سے نماز میں ذہن منتشر ہوجاتا ہے، اور یہ قوم کے لیے تباہی کا باعث ہے
»
Subscribe to:
Posts (Atom)




