A New Way To Learn Is By Clicking Here! | Lattest Email Subscription Box!

adsense

This Ad Space is empty
Showing posts with label News(urdu). Show all posts

Wednesday, 9 July 2014

Go and sit in retreat Tahir Canada, Abid Sher Ali

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے چوہدری نثار سمیت تمام لوگ میاں نوازشریف کی قیادت پرمتفق ہیں،عابد شیر علی 

ملتان: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا پارلیمنٹ میں کوئی وجود نہیں وہ کینیڈا جاکر اعتکاف میں بیٹھیں۔

»

Saturday, 21 June 2014

Another huge blow Geo TV

ڈاکٹرعامر لیاقت حسین روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر مذہبی امور کے فرائض بھی انجام دیں گے

لاہور: عالمی شہرت یافتہ براڈکاسٹرڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایکسپریس میڈیا گروپ کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں وہ روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر مذہبی امور کے فرائض بھی انجام دیں گے۔

»

Tuesday, 17 June 2014

Forbidden to watch football matches, Egyptian Muslim Cleric issued a FATWA


قاہرہ: مصر کے ایک رجعت پسند مذہبی عالم نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے میچز دیکھنا خلافِ اسلام ہے، اس لیے کہ ان میچز کی وجہ سے نماز میں ذہن منتشر ہوجاتا ہے، اور یہ قوم کے لیے تباہی کا باعث ہے

»

Wednesday, 11 June 2014

Death eater brothers Bhakkar...Prisoned For 12 Years

اس سے قبل مردہ خوری کے الزام میں دونوں بھائیوں کو 2، 2 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی

سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھکر کے مردہ خور بھائیوں کو 12، 12 سال قید کی سزائیں سنادی۔

»

Saturday, 7 June 2014

Not Beg Anyone to Bail, Altaf Hussain

باطل کے سامنے ہر جگہ حسینیت کھڑی ہو گی، قائد ایم کیو ایم

لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق اور سچ کی بات کہنے والوں کو کبھی نقصان نہیں ہوتا، آخری سانس تک حق کے لئے لڑتا رہوں گا۔

»

Thursday, 5 June 2014

Messi the world's most valuable Footballer

پرتگالی اسٹار کی ویلیو 114 ملین یورو بتائی گئی ہے

جنیوا: بارسلونا کے ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی اگرچہ رواں برس بیلون ڈی آرڈر ایوارڈ سے محروم ہوگئے لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کے سب سے قیمتی فٹبالر کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہیں

»

Pakistan's Spin Attack:Fear on Nerves Of Australian

کرکٹ آسٹریلیا نے برسبین میں بھارتی مٹی سے پچز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا
برسبین: آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سلو ٹریکس  ہمارے منتظر ہوں گے، ان کنڈیشنز پر کھیلنے کے لئے ہمیں خصوصی طور پر خود کو تیار ہونا ہوگا۔

»

Pakistan Cricket Board Announces Central Contracts, Many Players Striking Decline

کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کے معاوضے میں ٹیسٹ کے لئے 25 فیصد جبکہ ون ڈے میچز کے لئے 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
لاہور: 5 ماہ کی تاخیر کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالآخرکھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جس میں کئی کھلاڑیوں کو حیران کن انداز میں نوازا گیا ہے جبکہ کئی کی تنزلی ہوئی ہے

»