A New Way To Learn Is By Clicking Here! | Lattest Email Subscription Box!

adsense

This Ad Space is empty
Showing posts with label Altaf Hussain. Show all posts

Saturday, 7 June 2014

Not Beg Anyone to Bail, Altaf Hussain

باطل کے سامنے ہر جگہ حسینیت کھڑی ہو گی، قائد ایم کیو ایم

لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق اور سچ کی بات کہنے والوں کو کبھی نقصان نہیں ہوتا، آخری سانس تک حق کے لئے لڑتا رہوں گا۔

»

Wednesday, 4 June 2014

Opposition Parties Act Responsibly : Pervaiz Rasheed

کیس سے متعلق وزیراعظم نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کو خصوصی ہدایت کی ہیں،سینیٹر پرویز رشید ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی گرفتاری پر اپوزیشن ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے کراچی کے حالات خراب ہوں۔

»

First Talk Between Party members After Altaf Arrested

میں اس قسم کے حالات کا ماضی میں بھی مقابلہ کرتا رہا ہوں اور آج بھی میرے حوصلے ہرگز پست نہیں ہیں، قائد ایم کیو ایم
لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ وہ وہ ہمت وجرات سے کام لیں ، پرامن رہیں اورقانون کو ہرگز اپنے ہاتھوں میں نہ لیں۔

»